پاک بھارت کشیدگی کے باعث تمام ہوائی اڈے کمرشل پروازوں کے لیے بند کر دیے گئے تھے فوٹو: فائل لاہور: کراچی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ ایئرپورٹس کے بعد علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے بھی فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا ہے۔ پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان کی فضائی حدود اور ہوائی اڈے کمرشل پروازوں کے […]
The post لاہور ایئرپورٹ سے فلائٹ آپریشن بحال، پروازوں کی آمدورفت شروع appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment