اسلام آباد: وفاق اور صوبوں کے درمیان انکم ٹیکس وصولیوں پر سروس چارجز کی کٹوتی کے معاملہ پر تنازع شدت اختیار کرگیا ہے۔ صوبوں کی جانب سے وفاق کیلئے اکٹھا کردہ انکم ٹیکس پر 5 فیصد سروس چارجز کی مد میں اربوں روپے کی کٹوتی کرنے کا انکشاف ہوا ہے جواب میں وفاق نے صوبوں […]
The post انکم ٹیکس پر سروس چارجز کٹوتی؛ وفاق اور صوبوں میں تنازع بڑھنے لگا appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment