اگرانہیں کبھی انتخاب کرنا ہوتو وہ ہمیشہ ملک سرفہرست ہوگا، اداکار: فوٹو: فائل کراچی: پاکستانی اداکارعدنان صدیقی کوسوشل میڈیا ویب سائٹ پربھارتی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی تصویرلگانا مہنگا پڑگیا۔ پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستانی اداکارعدنان صدیقی کوبھارتی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی تصویرلگانے پر مداحوں سے معافی مانگنا پڑگئی۔ اداکارنے انسٹاگرام پراپنی کواسٹارکی تصویرشئیرکی […]
The post سری دیوی کی تصویر لگانا عدنان صدیقی کومہنگا پڑگیا appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment