الاباما: امریکا میں نہایت طاقت ور بگولہ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب مشرقی امریکا میں آنے والی طوفانی آندھیوں اور جھکڑوں نے تباہی مچادی، امریکی ریاست الاباما میں طاقت ور بگولہ کے باعث 23 افراد ہلاک ہوگئے۔ تباہ کن […]
The post امریکا میں ہوائی بگولے سے 23 افراد ہلاک appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment