آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی،ورکشاپ میں رکھاتمام سامان جل گیا،مالک رات11بجے ورکشاپ بندکرکے گھر گیا تھا۔ فوٹو: فائل کراچی: گارڈن چڑیا گھر کے سامنے موٹر ورکشاپ میں آتشزدگی کے نتیجے میں2 پولیس موبائل، 3 کاریں اور جیپ جل کر تباہ ہوگئی۔ کراچی کے علاقہ گارڈن تھانے کی حدود چڑیا گھر کے مرکزی گیٹ […]
The post گارڈن میں ورکشاپ میں آگ لگنے سے 2 پولیس موبائل، 3 کاریں اور جیپ جل گئی appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment