دونوں افراد دکان میں ہیٹر جلا کر سوگئے تھے جس کے باعث حادثہ رونما ہوا، ریسکیو ذرائع۔ فوٹو : فائل کوئٹہ: ہزارہ ٹاؤن میں دکان میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں دکان میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے 2 افراد جاں […]
The post ہزارہ ٹاؤن میں دکان میں گیس کے باعث دم گھٹنے سے 2 افراد جاں بحق appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment