پاورٹیرف میں ممکنہ اضافے،فرٹیلائزرسیکٹرکی زرتلافی میں کمی کی خبرسبب بنی۔ فوٹو: فائل کراچی: پاورٹیرف میں ممکنہ اضافے اورفرٹیلائزرسیکٹرکی زرتلافی میں کمی کی خبروں کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو بھی اتار چڑھاؤ کے بعدمندی کے بادل چھائے رہے جس سے 33 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں۔ ماہرین اسٹاک کا کہنا تھاکہ سیاسی افق […]
The post اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 15 ارب 30 کروڑ ڈوب گئے appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment