Monday, December 3, 2018

نجی اسکولوں کی جانب سے اضافی فیسوں کی وصولی غیر قانونی قرار

طلبا سے لی گئی اضافی فیس والدین کو واپس کی جائے،  عدالت کا حکم۔ فوٹو:فائل  کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے نجی اسکولوں کی جانب سے 20 ستمبر 2017 کے بعد سے اضافی فیسوں کی وصولی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں فیسوں میں اضافے کے حوالے سے سماعت کے دوران عدالت نے نجی […]

The post نجی اسکولوں کی جانب سے اضافی فیسوں کی وصولی غیر قانونی قرار appeared first on Zoon TV.

No comments:

Post a Comment