لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نوازنے کہا ہے کہ نواز شریف جتنے دن اسپتال میں رہے انہیں علاج کی کوئی سہولت نہیں دی گئی۔ کوٹ لکھپت جیل لاہورمیں سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کے بعد ان کی صاحبزادی مریم نوازٹوئٹ کی کہ دوران ملاقات نوازشریف کودل میں تکلیف ہوئی، انہوں نے بتایا کہ گزشتہ دنوں […]
The post نوازشریف جتنے دن اسپتال میں رہے انہیں علاج کی سہولت نہیں دی گئی، مریم نواز appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment