سپاہی نے تعیناتی اور ترقی کے معاملے پر تلخ کلامی کے بعد ساتھیوں کو زخمی کرکے خودکشی کرلی۔ فوٹو : فائل سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے سپاہی مکیش نے اپنے دو ساتھیوں پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تعینات پیرا ملٹری فورس کے […]
The post مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سپاہی کی ساتھیوں پر فائرنگ کے بعد خودکشی appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment