Monday, January 21, 2019

راؤ انوار سے ساہیوال تک مقابلوں میں مارنے کا سلسلہ ختم کرنا ہوگا، شیریں مزاری

پچھلی حکومتوں نے نہ صرف اس سلسلے کو برداشت کیا بلکہ اس کی حوصلہ افزائی کی، وزیر انسانی حقوق فوٹو:فائل  اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے سانحہ ساہیوال کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئی دہائیوں سے جاری لوگوں کو مقابلے میں مارنے کا سلسلہ اب ختم کرنا ہوگا۔ شیریں مزاری […]

The post راؤ انوار سے ساہیوال تک مقابلوں میں مارنے کا سلسلہ ختم کرنا ہوگا، شیریں مزاری appeared first on Zoon TV.

No comments:

Post a Comment