Sunday, January 20, 2019

دنیا کے معمر ترین شخص کا 113 سال کی عمر میں انتقال

مسازو نوناکا کو گزشتہ برس ہی دنیا کا معمر ترین شخص قرار دیا گیا تھا۔ فوٹو : فائل ٹوکیو: جاپان میں دنیا کے معمر ترین شخص مسازو نوناکا 113 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں دنیا کے معمر ترین شخص مسازو نوناکا ہوکئیڈو میں اپنے گھر میں […]

The post دنیا کے معمر ترین شخص کا 113 سال کی عمر میں انتقال appeared first on Zoon TV.

No comments:

Post a Comment